گوجرانوالہ ، میٹرک کا پرچہ آﺅ ٹ ہو گیا

گوجرانوالہ ، میٹرک کا پرچہ آﺅ ٹ ہو گیا
گوجرانوالہ ، میٹرک کا پرچہ آﺅ ٹ ہو گیا

  



گوجرانوالہ ( ما نیٹرنگ ڈیسک )میٹرک کا پیپر مطالعہ پاکستان لیک آﺅ ٹ ہو گیا ہے مقامی میڈیا کے مطابق پرچہ ہونے سے پہلے آﺅٹ ہو گیا تھا۔ بورڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پرچہ دوبارہ چار اپریل کو کروایا جائے گا ۔

مزید : گوجرانوالہ


loading...