سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے
سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک دن کی بندش کے بعد سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن ہفتہ کی صبح آٹھ بجے کھل گئے ہیں ۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعے کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے تک گیس سٹیشن بند رہے۔ صبح 8 بجے سے تمام سی این جی سٹیشن کھول دیئے گئے ہیں۔

مزید : بزنس


loading...