مین آف دی میچ محمد عرفا ن انجری کا شکار ہوگئے

مین آف دی میچ محمد عرفا ن انجری کا شکار ہوگئے
مین آف دی میچ محمد عرفا ن انجری کا شکار ہوگئے

  



سینچورین(مانیٹرنگ ڈیسک) مین آف دی میچ اورچار وکٹیں لینے والے قومی کرکٹر محمد عرفان ہیم سٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد عرفان کی انجری شدید نوعیت کی نہیں تاہم اگلے میچ میں عرفان کوکھلانے کا فیصلہ انجری کی نوعیت دیکھنے کے بعدکیاجائیگا۔

مزید : کھیل