بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور گورنرکی وزیراعظم سے ملاقات

بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور گورنرکی وزیراعظم سے ملاقات
بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور گورنرکی وزیراعظم سے ملاقات

  

اسلام آباد ( ما نیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی اور گورنر زوالفقا رمگسی نے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے مقامی میڈیا کے مطابق ملاقا ت میں نگران سیٹ اپ اور بلوچستان کے موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

مزید : اسلام آباد