کراچی کے علاقے کورنگی میں گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی ، شہربھی کی فائربریگیڈ طلب

کراچی کے علاقے کورنگی میں گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی ، شہربھی کی ...
کراچی کے علاقے کورنگی میں گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی ، شہربھی کی فائربریگیڈ طلب

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی کے علاقے گودام چورنگی پر واقع روئی کے گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی ہے اور شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کرلیے گئے ہیں ۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ تیسرے درجے ہیں ، تین فائرٹینڈرز اورایک سنارکل سمیت 25گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور مزید گاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں ۔

مزید : کراچی