وفاقی وزراءکوسیکیورٹی اہلکاروں سے” آزاد “کرنے کے احکامات جاری

وفاقی وزراءکوسیکیورٹی اہلکاروں سے” آزاد “کرنے کے احکامات جاری
وفاقی وزراءکوسیکیورٹی اہلکاروں سے” آزاد “کرنے کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے وفاقی وزراءسے سیکیورٹی واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق رحمان ملک ، ڈاکٹر عاسم حسین اور رانا فاروق سمیت 25وزراءکے ساتھ سیکیورٹی برقراررہے گی جن کی خدمات ایوان صدر کے سپرد کردی گئی ہیں جبکہ دیگر تمام وزراءکے ساتھ موجود سیکیورٹی اہلکاروں کو رات بارہ بجے کے بعد متعلقہ محکموں کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -