پیپلزپارٹی نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نگران وزیراعظم پر اتفاق سے مشروط کردیا

پیپلزپارٹی نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نگران وزیراعظم پر اتفاق سے ...
پیپلزپارٹی نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نگران وزیراعظم پر اتفاق سے مشروط کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعلیٰ کی منظوری نگران وزیراعظم پر اتفاق سے مشروط کردی ہے ۔ نجی چینل کے پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیا تو نگران وزیراعلیٰ کے نام پر بھی اتفاق کرلیں گے ۔ پیپلزپارٹی کے رہنماءراجہ ریاض نے کہاہے کہ نگران وزیراعلیٰ کے لیے مشاورت جاری ہے ، ایک دوروز میں نام فائنل کرلیں گے ۔

مزید :

لاہور -