مردان کے سنگاﺅپہاڑ میں مسلح ملزمان نے مسافروں کو کنگال کردیا

مردان کے سنگاﺅپہاڑ میں مسلح ملزمان نے مسافروں کو کنگال کردیا
مردان کے سنگاﺅپہاڑ میں مسلح ملزمان نے مسافروں کو کنگال کردیا

  



مردان (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کے آخری روز سنگاﺅ پہاڑ میں مسلح افراد نے ناکہ لگا کر درجنوں گاڑیوں کو لوٹ لیا۔ نجی چینل کے مطابق مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر سنگاﺅ پہاڑ میں گاڑیوں کو روک لیا اور لاکھوں روپے کی نقدی و قیمتی سامان لوٹ لیا۔ مسافروں کاکہناتھاکہ آدھے گھنٹے سے زائد واردات جاری رہی ۔

مزید : مردان


loading...