آخری روز ملک کو لوٹا جا رہا ہے ،الیکشن کمشن اور عدالت سے رجو ع کریں گے: خواجہ آصف

آخری روز ملک کو لوٹا جا رہا ہے ،الیکشن کمشن اور عدالت سے رجو ع کریں گے: خواجہ ...
 آخری روز ملک کو لوٹا جا رہا ہے ،الیکشن کمشن اور عدالت سے رجو ع کریں گے: خواجہ آصف

  

لاہور ( ما نیٹرنگ ڈیسک) مسلم ن لیگ کے رہنماخواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آخری روزملک کو ہاتھوں ہاتھ لوٹا جا رہا ہے ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ایک ایک منٹ میں سمریاں منظوراور تبدیل ہو رہی ہیں ۔چھٹی والے دن میں کام کرنے پر مختلف ادارے ان پر نظر رکھے ہوئے ہیں اس دن کام کرنے والے افسران کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کا م ٹھیک کریں ورنہ ان کے خلاف کارراوئی کی جائے گی ۔بڑے افسروں کیغیر حاضری پر چھوٹے افسران پر دباﺅہے ۔ آخری دن خزانہ لوٹا جارہا ہے یہ ملک کا مال ہے مال غنیمت نہیں جو لوٹا جائے ۔ آج ہونے والوں کام پرمسلم لیگ ن اسپیشل ٹربیونل قائم کرے گی ۔انہوں نے کہ ن لیگ وفاقی کام پر نظر رکھے ہوئے ہے ۔

مزید : لاہور