چوہدی شجاعت نے 19مارچ کو پارٹی اجلاس بلالیا

چوہدی شجاعت نے 19مارچ کو پارٹی اجلاس بلالیا
 چوہدی شجاعت نے 19مارچ کو پارٹی اجلاس بلالیا

  



 لاہور ( ما نیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری شجاعت نے منگل کو پارٹی اجلاس بلایا ہے۔مقامی میڈیاکے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کے پارٹی صدر بلائے گئے ہیں جس میں پارٹی ٹکٹ دینے پر بات ہوگی ۔

مزید : لاہور


loading...