پرویز مشرف نے ملک واپسی کی تیار ی کرلی

پرویز مشرف نے ملک واپسی کی تیار ی کرلی
پرویز مشرف نے ملک واپسی کی تیار ی کرلی

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے پاکستان واپسی کیلئے تیاریاں کرلی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف نے فروری میں پاسپورٹ کی تجدید کرالی ہے جس کے لیے دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کا عملہ پرویز مشرف کی رہائش گاہ پر گیااور تصویر ودستخط حاصل کرنے کے بعد ایک ہفتے میں تجدید شدہ پاسپورٹ جاری کیاگیا۔

مزید : راولپنڈی