معذور افراد کو معاشرے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا: لاہورہائیکورٹ

معذور افراد کو معاشرے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا: لاہورہائیکورٹ
معذور افراد کو معاشرے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا: لاہورہائیکورٹ

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے معذور افراد کو دوفیصد ملازمتوں میں کوتہ دینے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیاہے جس میں عدالت نے قراردیاہے کہ معذورافراد کو معاشرے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں کہاکہ قانون کے مطابق دوفیصد کوٹہ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے ، پنجاب حکومت علیحدہ سے آئین نہ بنائے یہ قانون کی خلاف ورزی ہے ۔

مزید : انسانی حقوق


loading...