وکلاءنے عبوری حکومت کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ناصراسلم زاہد اور طارق پرویز کے نام مستر د کردیئے

وکلاءنے عبوری حکومت کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ناصراسلم زاہد اور طارق پرویز کے نام ...
وکلاءنے عبوری حکومت کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ناصراسلم زاہد اور طارق پرویز کے نام مستر د کردیئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وکلاءرہنماﺅں نے نگران سیٹ اپ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ ناصراسلم زاہد اور طارق پرویز کی تقرری مسترد کردی ۔ نجی چینل کے مطابق پاکستان بارکونسل نے کہاکہ ریٹائرڈ ججوں اور جنریلوں کو نگران سیٹ اپ کا حصہ نہیں بنناچاہیے ، طارق پرویز کی ریٹائرمنٹ کو دوسال مکمل نہیں ہوئے ، وہ کوئی سرکاری عہدہ نہیں لے سکتے ۔ لاہورہائیکورٹ بار کے صدر نے کہاکہ جسٹس ریٹائرڈ ناصراسلم زاہد متنازع شخصیت ہیں ۔

مزید : لاہور