محفوظ علی خان کو چیف سیکرٹیری بلوچستان تعینات کر دیا گیا

محفوظ علی خان کو چیف سیکرٹیری بلوچستان تعینات کر دیا گیا
محفوظ علی خان کو چیف سیکرٹیری بلوچستان تعینات کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) محفوظ علی خان کو چیف سیکرٹیری بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے مطالبہ کیا تھا کہ بابر یقوب کو تبدیل کیا جائے جس کے بعد اُن کی جگہ محفوظ علی کو چیف سیکر ٹیری بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید :

کوئٹہ -