افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کا اجلاس

افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کا اجلاس
افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخارمحمدچوہدری کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کااجلاس ہواجس میں لاہورہائیکورٹ کے سات ایڈیشنل ججزکی تقرری پرغورکیا گیا۔ان ججز میں شعیب سعید،عاطر محمود،طارق عباسی،شاہد بلال حسین،مس عالیہ نیلم،شہزادہ مظہراورعابدعزیزشیخ شامل ہیں۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے ا ن ایڈیشنل ججزکی تقرری کی سفارش کی تھی۔

مزید :

قومی -