قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹی فیکشن جاری

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹی فیکشن جاری
قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹی فیکشن جاری

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارات پارلیمانی امور نے نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا نو ٹی فیکشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق قومی اسمبلی آج رات 12بجے پانچ سال مکمل ہونے پر تحلیل ہو جائے گی۔نوٹی فیکشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل52کے تحت قومی اسمبلی مدت پوری ہو نے پر تحلیل تصور کی جائے گی۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...