فوجی جوانوں کی بس نالے میں گرنے سے 23 اہلکار شہید

فوجی جوانوں کی بس نالے میں گرنے سے 23 اہلکار شہید
 فوجی جوانوں کی بس نالے میں گرنے سے 23 اہلکار شہید

  



 کوہستان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے اہلکاروں کی بس ثمر نالے میں گرنے سے 23 اہلکارجاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اہلکار چھٹیاں گزارنے سوات سے گلگت واپس جا رہے تھے اور ان کا تعلق بھی گلگت بلتستان سے ہے ۔ اس گاری میں تیس اہلکار سوار تھے ۔ یہ حادثہ کوہستان کے علاقے میں پیش آیا جہاں امدادی کاموں میں مشکلاست کا سامنا رہا ۔ 

مزید : قومی


loading...