کابل میں امریکی فوج کیخلاف مظاہرہ

کابل میں امریکی فوج کیخلاف مظاہرہ
کابل میں امریکی فوج کیخلاف مظاہرہ

  



کابل (آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جس میں مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور صوبہ وردک سے امریکی فوج کے فوری انخلاءکے حوالے سے نعرے درج تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کا کہنا ہے کہ صوبے میں امریکی فوج نے بے گناہ شہریوں کو گرفتار بھی کر رکھا ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...