نگران وزیر اعلیٰ ،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں فاصلے بڑھ گئے

نگران وزیر اعلیٰ ،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں فاصلے بڑھ گئے
نگران وزیر اعلیٰ ،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں فاصلے بڑھ گئے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں نگران وزیر اعلیٰ کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی میں مزید دوریاں پیدا ہو رہی ہیں۔سندھ اسمبلی کے اپو زیشن لیڈر سید سردار احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نگران وزیر اعلیٰ پر مشاورت کے معاملے پر رابطے میں نہیں آرہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار احمد نے بتایا کہ انہوں نے نگران وزیر اعلیٰ کے معاملے پر قائم علی شاہ کو گھراور دفتر کے نمبر پر پانچ فون کیے لیکن وہ بات کرنا گو ا رانہیںکر رہے۔ 

مزید : کراچی