نگران وزیراعظم پر ڈیڈ لاک ، حکومت نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام دیدیے

نگران وزیراعظم پر ڈیڈ لاک ، حکومت نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام دیدیے
نگران وزیراعظم پر ڈیڈ لاک ، حکومت نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام دیدیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نگران وزیراعظم کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاقِ رائے نہ ہونے پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا ۔ اس مقصد کیلئے پیپلز پارٹی نے کمیٹی کیلئے چار نام دیدیے ہیں ،۔ان میں سید خورشید شاہ ، فاروق ایچ نائیک ، اتحادی جماعتوں کے لیڈر چودھری شجاعت حسین اور حاجی غلام احمد بلور شامل ہیں ۔ جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن ملسم لیگ ن کل اتوار تک اپنے نام دے گی ۔ اس طرح یہ پارلیمانی کمیٹی ان ناموں کا جائیزہ لے گی اور اگر پارلیمانی کمیٹی میں بھی ڈیڈ لاک رہا تو پھر یہ معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا ۔ 

مزید :

قومی -