دوران پرواز روح پرواز کر گئی

دوران پرواز روح پرواز کر گئی
دوران پرواز روح پرواز کر گئی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آی اے پی کے791 کا ایک مسافر دوران سفر انتقال کر گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آی اے کی یہ پرواز اسلام آباد سے برمنگھم جا رہی تھی کہ اچانک ایک مسافر طبیت کی خرابی کے باعث انتقال کر گیا۔

مزید : اسلام آباد