ڈی ایس پی کفایت حسین گھر میں مردہ پائے گئے

ڈی ایس پی کفایت حسین گھر میں مردہ پائے گئے
ڈی ایس پی کفایت حسین گھر میں مردہ پائے گئے

  

لکی مروت (ویب ڈیسک) ڈی ایس پی سرائے نورنگ کفایت حسین سرکاری گھر میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کے مطابق نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ ڈی ایس پی کفایت حسین سرکاری رہائش پر اکیلے رہائش پذیر تھے۔

مزید : لکی مروت