عمران خان سے رکن بھارتی پارلیمنٹ ششی تھارڑ کی ملاقات،ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

عمران خان سے رکن بھارتی پارلیمنٹ ششی تھارڑ کی ملاقات،ملکی و سیاسی صورتحال پر ...
عمران خان سے رکن بھارتی پارلیمنٹ ششی تھارڑ کی ملاقات،ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن ششی تھارڑ نے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں ،رونالڈینو کا خراج تحسین

تفصیلات کے مطابق عمران خان اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن ششی تھارڑ کی اسلام آباد میں انتہائی خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی ،دوران ملاقات بھارتی لوک سبھاکے رکن نے پانامالیکس سے متعلق عمران خان سے سوالات کئے۔عمران خان نے بھارتی لوک سبھاکے رکن کوتحریک انصاف کے ویژن وسیاسی امور سے آگاہ کیا۔واضح رہے کہ بھارتی وفدسے ملاقات میں فوادچوہدری،علیم خان اورعون چوہدری بھی شریک تھے۔

مزید : اسلام آباد


loading...