انیل کپور بیٹے ہرش کیساتھ فلم " مرزیا" میں جلوہ گر ہونگے

انیل کپور بیٹے ہرش کیساتھ فلم " مرزیا" میں جلوہ گر ہونگے
 انیل کپور بیٹے ہرش کیساتھ فلم

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار انیل کپور اور ان کے بیٹے ہرش وردن کپورفلم " مرزیا" میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق بالی کے نئے اداکار ہرش وردن کپور حقیقی زندگی میں بھی انیل کپور کے بیٹے ہیں،فلم" مرزیا" میں بھی وہ انیل کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے۔

مزید : کلچر


loading...