دیپیکا کی رنویر سے علیحدگی کی افواہوں کا بازار گرم

دیپیکا کی رنویر سے علیحدگی کی افواہوں کا بازار گرم
 دیپیکا کی رنویر سے علیحدگی کی افواہوں کا بازار گرم

  


ممبئی(نیٹ نیوز)دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان طویل عرصے سے قربتیں قائم تھیں اور رنویر بھی اداکارہ سے برملا محبت کا اظہار کرچکے ہیں تاہم اب کئی روز سے دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں زیر گردش تھیں لیکن اب دپیکا نے ایک تصویر شیئر کرکے مزید سنسنی پھیلادی ہے۔دپیکا پڈوکون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے سابقہ دوست رنبیر کپور کے ساتھ فلم ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ کی ہولی کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو تہوار کی مبارکباد دی ہے جب کہ اداکارہ کی پوسٹ نے رنویر سے علیحدگی کی خبروں کو مزید تقویت دے دی ہے۔

مزید : کلچر


loading...