روینہ ٹنڈن اورگووندا کی گانے "کسی ڈسکو میں جائیں" پر ڈانس کی ویڈیو جاری
ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ٹویٹر پر گووندا کے ساتھ اپنی فلم "بڑے میاں چھوٹے میاں "کے گانے "کسی ڈسکو میں جائیں" کے ڈانس سٹیپس کی ویڈیو جاری کی ہے۔بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ٹویٹر پر 1998 ء میں گووندا کے ساتھ اپنی فلم "بڑے میاں چھوٹے میاں "کے گانے "کسی ڈسکو میں جائیں" کے ڈانس کے سٹیپس کی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جو انھوں نے حال ہی مین ایک ملاقات میں فلمائی۔