اداکار ڈنیئل ریڈ کلف نے ایرن ڈریک سے منگنی کر لی

اداکار ڈنیئل ریڈ کلف نے ایرن ڈریک سے منگنی کر لی
اداکار ڈنیئل ریڈ کلف نے ایرن ڈریک سے منگنی کر لی

  


لاس اینجلس (نیٹ نیوز) ہیری پوٹر فیم برطانوی اداکار ڈنیئل ریڈ کلف نے اپنی گرل فرینڈ ایرن ڈریک سے منگنی کر لی۔ذرائع کے مطابق اداکار ڈنیئل ریڈ کلف نے اپنی چار سالہ پرانی دوست ایرن ڈریک سے منگنی کر لی ہے اس کے لئے انھوں نے ایرن کو بیش قیمت انگوٹھی پہنائی ہے تاہم دونوں کی جانب سے اس بارے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں ہوا ہے۔

مزید : کلچر


loading...