شاہ رخ خان کے کندھے کی دوبارہ سرجری

شاہ رخ خان کے کندھے کی دوبارہ سرجری
شاہ رخ خان کے کندھے کی دوبارہ سرجری

  


ممبئی (نیٹ نیوز) اداکار شاہ رخ خان کے کندھے کی دوبارہ سرجری کی گئی ہے۔شاہ رخ خان نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی ہے جس میں انھوں نے اپنا دائیں ہاتھ دکھایا ہے جس پر ہسپتال کی مارکنگ موجود ہے ۔خان نے لکھا کہ اس بار غلطی کی گنجائش نہیں ہسپتال نے نشان لگا دیا ہے اب میرے کندھے کی سرجری ہو گی۔انھوں نے بتایا کہ یہ سرجری ان کے بائیں کندھے کی پہلی سرجری کا فالو اپ ہے جو معمولی ہو گی۔

مزید : کلچر


loading...