حکومت گستاخانہ مواد روکنے کیلئے قانون سازی کرے،ناصر اقبال

حکومت گستاخانہ مواد روکنے کیلئے قانون سازی کرے،ناصر اقبال

لاہور( لیڈی رپورٹر) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،چیف آرگنائزر میاں محمدسعید کھوکھرایڈووکیٹ،آرگنائزررابعہ رحمن ، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ندیم اشرف ، تنویرخان،میاں زاہدلطیف ،سلمان پرویز ، مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ایڈووکیٹ، ممتاز حیدر اعوان ، محمد شاہدمحمود ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات نسیم الحق زاہدی ، صدر مدینہ منورہ سرفرازخان نیازی،صدرپنجاب محمدیونس ملک،نائب صدرچودھری شبیر حسین رندھاوا،صدرٹیکسلا سردارمنیراختر،صدرفیصل آبادندیم مصطفی ،صدر چنیوٹ راناشہزادٹیپواور صدر قصور میاں اویس علی نے کہا ہے کہ سائبر کرائم بل بارے شہریوں کے تحفظات اورخدشات جائز ہیں۔حکومت گستاخانہ مواد روکنے کیلئے سخت قانون سازی اورٹھوس اقدامات کرے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...