حکمرانوں سے قر ض اتارو ملک سنوارواور جعلی پیکجز کا حساب لیں گے ،فرخ مون

حکمرانوں سے قر ض اتارو ملک سنوارواور جعلی پیکجز کا حساب لیں گے ،فرخ مون

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکرٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ جہاں الیکشن ہوتا ہے وہاں وزیراعظم اپنا جعلی پیکج لے کر پہنچ جاتے ہیں، بلدیاتی الیکشن میں بھی وزیراعظم نے 342 ارب کا کسان پیکج کا اعلان کیا تھا جسے کسان دوربین سے دیکھ رہے ہیں لیکن کسان پیکج آج بھی کہیں دکھائی نہیں دے رہا۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔

اوران سے تمام جعلی پیکجز،قرض اتاروملک سنواروجیسی لوٹ مارسکیموں کا حساب لیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...