رکن اسمبلی شوکت بھٹی کیلئے میئر آکسفورڈ کی جانب سے تعریفی سند

رکن اسمبلی شوکت بھٹی کیلئے میئر آکسفورڈ کی جانب سے تعریفی سند

لاہور(جنرل رپورٹر) لارڈمیئر آکسفورڈ محمد الطاف خان نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی کو پاکستان اور باطانوی شہریوں کے درمیان بہتر ین تعلقات قائم کرنے ااور قیام امن کے لئے خدمات انجام دینے پر تعریفی سند سے نواز ہے ،ا س موقع پر راجہ شوکت عزیز بھٹی نے کہا کہ قیام امن کے لئے اور خوشگوار تعلقات کی ہمیشہ کوشش کی ہے ،دنیا میں جب تک امن نہیں ہوگا انسانیت محفوظ نہیں ہوگی ،تمام ممالک کے رہنماؤں میں مثالی تعلقات قائم ہونے سے انسانیت مزیدمحفوظ ہوجائے گی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...