کنٹونمنٹ وارڈ الیکشن کیلئے انتخابی فہرست نہ ملنا افسوسناک ہے

کنٹونمنٹ وارڈ الیکشن کیلئے انتخابی فہرست نہ ملنا افسوسناک ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کے صدر ولیداقبال کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ وارڈکے الیکشن کیلئے ووٹرز لسٹ فراہم نہ کرنا انتخابی عمل کومشکوک بنارہا ہے۔ تحریک انصاف تمام تر حکومتی ہتھکنڈوں کے باوجود یہ انتخاب جیتے گی۔ تحریک انصاف کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے ولید اقبال کا کہنا تھا کہ حکمران ’’ووٹ‘‘ کی بجائے ‘‘نوٹ ‘‘کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...