تعلیمی اداروں میں حجاب کی پابندی کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع
لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں طالبات کو حجاب پہننے کا پابندکرنے کے خلاف قرار داد اسمبلی میں جمع کرادی۔تمام بچیوں کو اس کے اضافی نمبر نہ دیے جائیں۔انہوں نے مزید موقف اختیار کیا پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں طالبات کو حجاب پہننے کا پابند نہ کیا جائے ۔