پنجاب حکومت زندگی کے ہر شعبہ میں فیل ہو چکی ہے

پنجاب حکومت زندگی کے ہر شعبہ میں فیل ہو چکی ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے رہنماء نصیر احمد، شیخ علی سعید، عبدالکریم میو، توقیر اکرم، اختر شاہ، حمزہ شیخ، وقاص پرنس نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت زندگی کے ہر شعبہ میں فیل ہو چکی ہے قتل و غارت ڈکیتیوں ، قبضہ گروپ، بھتہ مافیہ بچوں کے ساتھ جنسی درندگی کے واقعات میں ہر سال تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...