نواز حکومت پائیدار امن کیلئے جدوجہد کر رہی ہے

نواز حکومت پائیدار امن کیلئے جدوجہد کر رہی ہے

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ آپریشن’’ رد الفساد‘‘ کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ اور امن قائم کرنا ہے،اس پر کوئی سیاست بازی نہ کی جائے، ملک کو امن کا گہواراہ بنانے میں سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ تعاون کیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...