شگاگو میں اربن واٹر ویز کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس میں شرکت

شگاگو میں اربن واٹر ویز کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس میں شرکت

لاہور(جنرل رپورٹر) لارڈ مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید شگاگو میں اربن واٹر ویز کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے لئے موجود ہیں۔کانفرنس کا انعقاد شگاگو کے مئیر رحم عمانویل اور پیرس کے مئیر اینی ہیڈالگو کی جانب سے کیا گیا ہے۔5براعظموں سے تعلق رکھنے والے تقریبا13مئیرز اس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...