عورت،اختیار اور پاکستا نی معاشرہ کے موضو ع پر قو می مشاورتی سیمینار

عورت،اختیار اور پاکستا نی معاشرہ کے موضو ع پر قو می مشاورتی سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)جما عت اسلا می خواتین ونگ کے زیر اہتما م مقا می ہو ٹل میں ’’عورت،اختیار اور پاکستا نی معاشرہ کے موضو ع پر قو می مشاورتی سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ہر شعبہ فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین نے کثیر تعدا د میں شر کت کی جن میں ویمن ونگ کی صدر سمیعہ راحیل قاضی اورقاضی حسین احمد ،سید منور حسن ،اور سراج الحق کی بیگمات شامل ہیں بعد ازاں سیمینار سے خطاب کر تے ہو ئے مقر رین نے کہا کہ آج ہما رے دشمن ہماری عورت کے سر سے چا در چھیناچا ہتے ہیں مغر ب ہمارے نظام کو سبوتاژ کر نا چا ہتا ہے۔
،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آج تک عورت کو وہ حقوق نہیں ملے جو کہ ریا ست اور آئین نے ان کو دیئے ہیں ۔