حکومتی پالیسیوں کے باعث غریب خودکشیوں پر مجبور ہیں،بیگم شمیم نیازی

حکومتی پالیسیوں کے باعث غریب خودکشیوں پر مجبور ہیں،بیگم شمیم نیازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما بیگم شمیم خان نیازی نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے غریب آدمی خودکشیاں کررہے ہیں۔ حکمران عوام کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر اورنج لائن ٹرین اور رنگ برنگی بسوں جیسے منصبوں میں مصروف ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتیں ان کی دہلیز پر مہیا کی جائیں۔