ڈونووین امریکی محکمہ خزانہ کے نائب سیکرٹری نامزد

ڈونووین امریکی محکمہ خزانہ کے نائب سیکرٹری نامزد

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گولڈمین سیچ گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر جیمز ڈونووین کو محکمہ خزانہ کے ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر نامزد کرکیا ہے۔

و

ائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر نے یہ فیصلہ اپنی اقتصادی ٹیم کی مشاورت سے کیا۔

مزید : عالمی منظر


loading...