مڈغا سکر میں طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 78ہو گئی

مڈغا سکر میں طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 78ہو گئی

انٹناریو (اے پی پی) جنوبی افریقی ساحلی ملک مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے ہلاک ہونے والے افرا کی تعداد 78ہوگئی ہے۔ مڈغاسکر نیشنل بیورو آف رسک اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق اس طوفان سے ہلاک ہونے والے افرا کی تعداد 78ہوگئی ہے اور 2لاکھ50ہزار افراد بے گھر بھی ہوگئے ہیں ۔مڈغاسکر ساحلی پٹی پر ہونے کے باعث اکثر سمندری طوفانوںٰ کی زد میں رہتا ہے اور 2012 ء میں آنے والے سمندری طوفان میں 112افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مزید : عالمی منظر


loading...