سماعت سے محروم امیدواروں کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ

سماعت سے محروم امیدواروں کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے (سماعت سے محروم امیدواروں)کے سالانہ امتحان 2017ء اور بی ایس ایجوکیشن (چار سالہ پروگرام)(سیشنز 2014-18،2015-19اور2016-20)کے فرسٹ سمسٹر2017ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...