’’میری زندگی کا سفر‘‘ نئے تعلیمی‘تحقیقی اور معلوماتی پروگرام کا آغاز آج ہو گا

’’میری زندگی کا سفر‘‘ نئے تعلیمی‘تحقیقی اور معلوماتی پروگرام کا آغاز آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) سکول آف میڈیا اینڈ کمیونیکشن سٹڈیز یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے زیر اہتمام’’میری زندگی کا سفر‘‘ کے عنوان سے اک نئے تعلیمی‘تحقیقی ‘اصلاحی اور معلوماتی پروگرام کے سلسلے کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کا بنیادی مقصد طلبا ء و طالبات کو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی شخصیت کے فن اور شخصیت سے آگاہ کیا جائے تاکہ طلباء ان کی زندگی کی روشنی میں ان کے تجربات و مشاہدات سے مستفید ہو سکیں۔اس سلسلے کا پہلا پروگرام آج 16مارچ ‘دوپہردو بجے نیوبلڈنگ تھرڈ فلور ایگزامنیشن ہال میں ہو گا اور ڈاکٹر امجد ثاقب ایگزیکٹو ڈائریکٹر ’’اخوت اسلامک مائیکرو فنانس‘‘مہمان خصوصی ہوں گے۔