ادیب جاودانی کے ہمراہ وفدکی سی سی پی او کیپٹن (ر) محمد امین وینس سے ملاقات

ادیب جاودانی کے ہمراہ وفدکی سی سی پی او کیپٹن (ر) محمد امین وینس سے ملاقات

لاہور(پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی اور ان کے وفد نے لاہور کے سی سی پی او کیپٹن (ر) محمد امین وینس سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ لاہور کے اکثر پرائیوٹ سکولوں نے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ لیکن دہشت گرد بہت تربیت یافتہ ہوتے ہیں کا مقابلہ پرائیویٹ سکولوں کے سیکیورٹی گارڈ نہیں کرسکتے۔ حکومت کو تمام پرائیویٹ سکولوں کو سیکیورٹی فراہم کرنی چاہیے۔ادیب جاودانی نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...