مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سہیل ملک کے چچا زاد بھائی ملک محمد اکرم کی رسم قل

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سہیل ملک کے چچا زاد بھائی ملک محمد اکرم کی رسم قل

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سہیل ملک کے چچا زاد بھائی ملک محمد اکرم کی رسم قل چوک ناخداوسن پورہ میں ادا کر دی گئی رسم قل میں چوہدری اسلم گل، میاں ایوب،عمر شریف بخاری، چوہدری نصیر، جاوید بھٹی، منشا پرنس، مخدوم ضیغم اور احتشام الحسن ودیگر نے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...