حاجی محمد اشرف کی وفات پرتعزیتی اجلاس

حاجی محمد اشرف کی وفات پرتعزیتی اجلاس

لاہور (پ ر) حکیم محمد احمد سلیمی ( چیئر مین امتحانی کمیٹی نیشنل کونسل فار طب ، انچارج قرشی لاہور آفس کے نانا جان حاجی محمد اشرف کی وفات پر پاکستان طبی کانفرنس لاہورڈویژن کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرحو م کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا مانگی گئی ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اجلاس میں حکیم محمد افضل میو ، حکیم سید عمران فیاض ، حکیم امجد وحید بھٹی ، حکیم احمد حسن نوری ، حکیم حامد محمود ، حکیم محمد ابو بکر ، حکیم ڈاکٹر عمر فاروق گوندل ، حکیم طاہر نوید جنجوعہ اور ڈاکٹر سکندر حیات زاہدودیگر نے شرکت کی۔

، حکیم طاہر خان ، حکیم طاہر نذیر ، حکیم محمد اسماعیل شامل تھے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...