پی آئی اے کے جرمن سی ای او کانام ای سی ایل میں شامل
لا ہو ر (ما نیٹر نگ ڈیسک)طارق ابوالحسن پی آئی اے کے جرمن سی ای او کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ایڈمن لاہور خواجہ حماد الرحمان کے دستخط سے حکم جاری کیا گیا ہے۔سیکرٹری ایوی ایشن کے مطابق اس حکم کے بعد پی آئی اے کے سی ای او کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے
پی آئی اے