متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایم پی اے کامران فاروق کورہاکر دیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایم پی اے کامران فاروق کورہاکر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایم پی اے کامران فاروق کو رہائی مل گئی ، کامران فاروق کا پی آئی بی پر رہنماوں اور کارکنوں نے شاندار استقبال کیا ، خواجہ اظہارالحسن کہتے ہیں اگر اسی طرح اے ٹی سی مقدمات نمٹتے رہے تو بہت جلد دیگر اسیر کارکنان بھی ہمارے درمیان موجود ہونگے. ایم کیوایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کو جناح ہسپتال سے ہارئی نصیب ہوگئی۔۔ ایم کیوایم کے رہنماوں نے جناح ہسپتال پر انکا مٹھایوں سے استقبال کیا، کامران فاروق جناح ہسپتال سے عارضی مرکز پی آئی بی پہنچنے تو کارکنان کافی پرجوش دیکھائی دیئے، کسی نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی ، تو کسی نے مٹھایاں تقسیم کی،اس موقع ایم کیوایم اور کامران فاروق سمیت دیگر گرفتار کارکنوں کے حق میں نعریبھی لگائے گئے دوسری جانب رہنما کی رہائی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ آج کامران فاروق تمام مقدمات میں رہا ہوکر ہمارے درمیان موجود ہیں، ہمارا مقصد کراچی کی خدمت کرنا ہے،23 اگست کے بعد منفی سرگرمیا ں رکھنے والوں کی پارٹی میں کوئی گنجائش نہیں رہائی پانے والے کامران فاروق کو گزشتہ سال پندرہ دسمبر کو گرفتار کیا گیا تھا، رکن سندھ اسمبلی کے خلاف تھانے نبی بخش میں غیر

مزید : علاقائی


loading...