خواتین کیا پہنیں اورکیانہیں یہ بتانا حکومت کا کام نہیں ، برطانوی وزیراعظم

خواتین کیا پہنیں اورکیانہیں یہ بتانا حکومت کا کام نہیں ، برطانوی وزیراعظم

لندن ( ما نیٹر نگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے کہا ہے کہ خواتین کیا پہنیں اور کیانہیں بتانا حکومت کا کام نہیں ہے،لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کا یورپی یونین عدالت کے حجاب پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ حکومت کا یہ کام نہیں ہے اور نہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو بتائیں کہ انہیں کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں پہننا چاہیے اورخاص کر خواتین کیا پہنیں گی اس بات کافیصلہ کرنا حکومت کا نہیں خواتین کا حق ہے۔

برطانوی وزیراعظم

مزید : صفحہ اول


loading...