ملتان،نومولود بچے کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے، چلڈرن ہسپتال منتقل

ملتان،نومولود بچے کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے، چلڈرن ہسپتال منتقل

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان میں نومولود بچے کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے۔ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے۔بچے کی پیدائش گزشتہ رات تقریباً 12 بجے کے قریب ایک نجی ہسپتال میں ہوئی تھی۔شجاع آباد کے جس ہسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی وہاں کے ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے دل کی دھڑکن معمول کے مطابق ہے۔بچے کو بہتر علاج کے لیے لاہور کے چلڈرن ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

بچہ۔دل

مزید : علاقائی


loading...