ملتان، مہنگی ترین شادی ،انکم ٹیکس حکام کی دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب

ملتان، مہنگی ترین شادی ،انکم ٹیکس حکام کی دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی ...

ملتان( ما نیٹر نگ ڈیسک )ملتان میں مہنگی ترین شادی اور کروڑوں روپے کا جہیز دینے پر انکم ٹیکس نے کارروائی کرتے ہوئے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں مہنگی ترین شادی کی اطلاع ملنے پر انکم ٹیکس حکام نے کارروائی کی ،جس دوران حکام نے دونوں خاندانوں سے 24مارچ تک جواب طلب کر لیاہے جبکہ دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں۔دلہن والوں نے دولہے کو کروڑوں روپے مالیت کا جہیز دیا ہے۔

مہنگی ترین شادی

مزید : علاقائی


loading...